Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184896
Published : 3/1/2017 16:14

افغان سیکیورٹی فورسز نےطالبان کے26افراد کو کیا ہلاک

شمالی افغانستان کے فاریاب صوبے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں طالبان کے26افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبے فاریاب کے سیکیورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں طالبان کے 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں،حالیہ ہفتوں میں افغان فوج نے طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ فوج کی ان کارروائیوں سے طالبان کسی حد تک کمزور ہوگئے ہیں،یہ ایسے میں ہے کہ طالبان دہشتگرد گروہ کے ترجمان "ذبیح الله مجاهد" نے پیر کو افغان حکام کی جانب سے طالبان کو نقصان پہنچانے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان فوج کو ان جھڑپوں میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21