Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184912
Published : 4/1/2017 15:44

عراقی سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنا ہر عراقی کا فرض ہے:عراقی پارلیمنٹ میں اہلسنت نمائندہ

عراق کی پارلیمنٹ میں سنی نمائندے مشعان الجبوری نے کہا ہے کہ عراقی سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنا ہر عراقی کا فرض ہے اور عراق کے ہزاروں سنی داعش دہشت گرد تنظیم کا مقابلہ کرنے کے لئے شام بھی جانے کے لئے آمادہ ہیں۔

ولایت پورٹل:المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی پارلیمنٹ میں سنی نمائندے مشعان الجبوری نے کہا ہے کہ عراقی سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنا ہر عراقی کا فرض ہے اور عراق کے ہزاروں سنی داعش دہشت گرد تنظیم کا مقابلہ کرنے کے لئے شام بھی جانے کے لئے آمادہ ہیں۔ عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا میں پہلا سنی رضاکار ہوں جو عراق کے رضاکار دستے  حشد الشعبی میں شامل ہونے کے لئے تیار ہوں اور حشد الشعبی عراق کے مخۃلف قبائل اور مذاہب کے افراد پر مشتمل عراقی تنظیم ہے جو عراق کے سیاسی نظام کی محافظ ہے۔ اس نے کہا کہ اگر شام اور عراقی کی حکومتیں اجازت دیں تو ہزاروں سنی شام ميں داعش کے خلاف لڑنے کے لئے آمادہ ہیں ۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10