Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184925
Published : 5/1/2017 16:0

اگر شام میں دہشتگردوں کا راستہ نہ روکتے تو ہمیں اپنا دفاع تہران،فارس، خراسان اور اصفہان میں کرنا پڑتا:رہبر معظم

امام خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر فتنہ گروں کی روک تھام شام نہ کی جاتی تو تہران، فارس، خراسان اور اصفہان میں اپنا دفاع کرنے پر مجبور ہوجاتے۔


ولایت پورٹل:ایران آرمی کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران فرمایا:اگر دہشتگردوں کا راستہ شام میں نہ روکتے تو وہ ایران آجاتے اور ہمیں اپنا دفاع تہران،فارس، خراسان اور اصفہان میں کرنا پڑتا،ان کا کہنا تھا کہ یہ شہداء نہ صرف ایران آرمی بلکہ ایرانی قوم کیلئے سرمائہ افتخار ہیں،امام خامنہ ای نے تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اگر فتنہ گروں اور بدخواہوں جو امریکہ اور اسرائیل کے آلہ کار ہیں،کا راستہ شام میں نہ روکتے تو ہمیں اپنا دفاع تہران، فارس، خراسان اور اصفہان میں کرنا پڑتا۔
تسنیم






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15