Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184932
Published : 5/1/2017 17:6

بھنڈی سے ذیابیطس دمہ اور گردوں کے امراض کا علاج

ماہرین کے مطابق بھنڈی کو اوپر اور نیچے سے کاٹنے کے بعد اسے تین حصوں میں تقسیم کریں اور انہیں پانی سے بھرے ایک گلاس میں ڈالیں اور ساری رات پانی میں پڑا رہنے دیں،اس کے بعد صبح ناشتے کے بعد بھنڈی سے نکلنے والا پانی پی لیں۔


ولایت پورٹل:
بھنڈی ایک مقبول سبزی ہے اور اکثر گھروں میں پکائی جاتی ہے لیکن اس کا پانی کئی بیماریوں جیسے ذیابیطس،دمہ، کولیسٹرول اور گردے کی بیماریوں کیلئے بہت مفید ہوتا ہے،بھنڈی کی وجہ سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام بہتر ہو گا بلکہ کولیسٹرول کم رہے گا اور ساتھ ہی بلڈ شوگر لیول بھی ٹھیک رہے گا،ماہرین کے مطابق بھنڈی کو اوپر اور نیچے سے کاٹنے کے بعد اسے تین حصوں میں تقسیم کریں اور انہیں پانی سے بھرے ایک گلاس میں ڈالیں اور ساری رات پانی میں پڑا رہنے دیں،اس کے بعد صبح ناشتے کے بعد بھنڈی سے نکلنے والا پانی پی لیں۔
ابلاغ


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11