Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184937
Published : 6/1/2017 8:3

3000 تیونسی دہشت گرد لڑ رہے ہیں لیبیا،عراق اور شام میں:تیونس کے وزیر داخلہ

تیونس کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ تیونس کے 3000 دہشت گرد لیبیا، عراق اور شام میں لڑ رہے ہیں۔


ولایت پورٹل:النشرہ نے نقل کیا ہے کہ تیونس کے وزیر داخلہ ہادی المجدوب نے اعلان کیا ہے کہ تیونس کے 3000 دہشت گرد لیبیا، عراق اور شام میں لڑ رہے ہیں۔ تیونس کے وزیر داخلہ نے کہا کہ ان تمام دہشت گردوں کے نام اور فہرست وزارت داخلہ میں موجود ہے۔اور تیونس کے دہشت گردوں کے یہ اعداد و شمار درست ہیں جو مختلف اداروں کی طرف سے پیش کئے گئے ہیں۔ تیونس کے وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ بعض دہشت گرد عراق، شام اور لیبیا میں ہلاک بھی ہوگئے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16