Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184943
Published : 7/1/2017 16:33

ایک دہشتگرد تنظیم نے بنایا دوسری دہشتگرد تنظیم کو کڑی تنقید کا نشانہ

دہشتگرد گروہ القاعدہ کے سرغنہ"ایمن الظواہری"نے بدنام زمانہ انتہا پسند گروہ داعش پر کڑی تنقید کی۔


ولایت پورٹل:عالمی ذرائع ابلاغ نے دہشتگرد گروہ القاعدہ کے سرغنہ ایمن الظواہری کے ایک تازہ آڈیو پیغام کے حوالے سے کہاہے کہ داعش القاعدہ مخالف پروپیگنڈے میں مصروف ہے،تفصیلات کے مطابق القاعدہ کے سرغنہ کا کہنا ہے کہ داعش کا رہنما ابو بکر البغدادی الزام عائد کرتا ہے کہ القاعدہ مسیحی رہنماؤں کیساتھ کام کرنے کی تیاری میں ہے تاہم القاعدہ کسی مسیحی کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی،انہوں نے اپنے پیغام میں دہشتگرد گروہ داعش کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16