Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184953
Published : 7/1/2017 19:21

فلسطینی جوانوں نے دیا صہیونیوں کو کرارا جھٹکا

فلسطینی جوانوں کے حملوں میں کم سے کم 8 صہیونی فوجی ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:فسلطین الیوم نے خبر دی ہے کہ صہیونی فوج کے سامنے فلسطینی جوانوں کی مزاحمت جاری ہے اور فلسطینی مسلمان جوانوں کے حملوں میں کم سے کم8اسرائیلی اہلکار ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں،رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران فلسطین کے54علاقوں میں اسرائیلی فوج کے خلاف متعدد کاروائیاں کی گئیں جس کے نتیجے میں کم سے کم2صہیونی فوجی ہلاک اور مزید6شدید زخمی ہوگئے،فلسطینی جوانوں نے یہ کاروائیاں رام اللہ، بیت اللحم اور نابلس کے علاقوں میں کی ہیں،اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے کا کہنا ہےکہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران اسرائیلی افواج کے خلاف ہونے والے فدائی حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،اکتوبر کے مہینے میں ہونے والے حملوں میں کم سے کم2صہیونی ہلاک اور23شدید زخمی ہوگئے تھے،اسرائیلی ریڈیو کے مطابق صرف اکتوبر کے مہینے میں فلسطینی مسلمانوں نے اسرائیلی فوج کے خلاف153حملے کئے جبکہ ستمبر میں109حملے کئے گئے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16