Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184954
Published : 7/1/2017 19:21

پوروپ میں خواتین کے اقدار کی پامالی:

مغرب نے ہمیشہ عورت کے متعلق غلط اوراہانت آمیز تصورات کو جنم دیا ہے:رہبر انقلاب

مغربی تہذیب میں عورت کے سلسلہ میں غلط خیالات و تصورات رچ بس گئے ہیں،یہ تصورات اور یہ نقطۂ نگاہ غلط اور توہین آمیز ہے۔


ولایت پورٹل:
شاہی وطاغوتی حکومتوں میں عورت کے بارے میں ہمیشہ غلط تصورات رہے ہیں،آج مغربی دنیا میں بھی ایسا ہی ہے، البتہ عین ممکن ہے کہ انہی مغربی حکومتوں میں بہت سے مردوں کی طرح کچھ اداروں اور دفاتر کی رئیس، ڈائرکٹر اور ذمہ دار، محترم اور پاکدامن عورتیں بھی وجود رکھتی ہوں،لیکن یہ بھی سچ ہے کہ مغربی تہذیب میں عورت کے سلسلہ میں غلط خیالات و تصورات رچ بس گئے ہیں،یہ تصورات اور یہ نقطۂ نگاہ غلط اور توہین آمیز ہے۔(۱)
.....................................................................................................................................................................................................................................
حوالہ:
ملک کی قرآنیات سے متعلق خواتین کی ایک جماعت سے خطاب۔۲۰ اکتوبر سن ۲۰۰۹ ء۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15