Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185044
Published : 12/1/2017 19:56

مغرب کے مادی تمدن میں عورت کی مشکلات:

پوروپ میں عورتوں کی اسمگلنگ مغربی معاشرہ کے زوال کا سبب ہے:رہبر انقلاب

نوکری اور شادی وغیرہ کا جھانسہ دے کر لاتینی امریکہ، ایشیا اور یوروپ کے کچھ غریب ممالک سے عورتوں اور لڑکیوں کو لایا جاتا ہے اور پھرانہیں ایسے اڈوں کے سپرد کردیا جاتا ہے جن کے تصور اور نام سے انسان کا جسم کانپ اٹھتا ہے۔


ولایت پورٹل:
موجودہ اعداد و شمار کے مطابق مغربی دنیا میں عورتوں پر جسمانی مظالم اور روحانی ایذا رسانیوں کی تعداد خود ہمارے ملک اور دیگرممالک سے کہیں زیادہ ہیں۔(۱)
عورتوں کا بلیک میل اور تجارت
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ بڑھنے والی تجارت عورتوں کی تجارت اور اسمگلنگ ہے،چند ممالک منجملہ صہیونی اسرائیل کی  صورتحال تو اس سلسلہ میں سب سے زیادہ بدتر ہے،نوکری اور شادی وغیرہ کا جھانسہ دے کر لاتینی امریکہ، ایشیا اور یوروپ کے کچھ غریب ممالک سے عورتوں اور لڑکیوں کو لایا جاتا ہے اور پھرانہیں ایسے اڈوں کے سپرد کردیا جاتا ہے جن کے تصور اور نام سے انسان کا جسم کانپ اٹھتا ہے۔(۲)
..................................................................................................................................................................................................................................
حوالہ جات:

۱۔ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر ممتاز خواتین کے عظیم اجتماع سے خطاب۔۴ جولائی سن ۲۰۰۷ء۔
۲۔موضوع تاریخ کی ممتاز خواتین اسکالر کے اجتماع سے خطاب۔۲۲ مئی سن ۲۰۱۱ء۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20