Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185061
Published : 14/1/2017 18:46

برطانیہ کا الفلاح اسلامی مرکز چڑھا نسل پرستی کی بھینٹ

برطانیہ کے شہر اسیکس (Essex) کے علاقے برین ٹری (Braintree ) میں واقع الفلاح اسلامی مرکز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
ولایت پورٹل
:روزنامہ ڈیلی میل کے مطابق،سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو نسل پرستوں کو مذکورہ اسلامی مرکز کو آگ لگانے کی کوشش کرتے دیکھایا گیا ہے،برطانوی پولیس نے بھی سی سی ٹی وی  فوٹیج جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ نسل پرست حملہ آوروں کی شناخت میں اس کے ساتھ تعاون کریں،ایک ماہ پہلے لیور پول سٹی میں بھی اسلامی مرکز پر نسل پرستوں نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں اس مرکز کو کافی نقصان پہنچا تھا،بریٹش مسلم کونسل  اور اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی حال ہی میں برطانیہ میں اسلامو فوبیا کی لہر میں اضافے کی بابت سخت تشویش کا اظہار کیا تھا۔
سحر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17