Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185072
Published : 15/1/2017 16:55

پاکستانی فوج نے پشاورمیں کیا58وہابی دہشتگردوں کو گرفتار

پاکستانی فوج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے58وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں پانچ افغانی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔


ولایت پورٹل:پاکستانی ذرائع کے حوالے نے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے 58 وہابی دہشت گردوں  کو گرفتار کرلیا ہے جن میں پانچ افغانی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ گرفتار کئے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمدکیا گیا ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ رات شاہین ٹاؤن، وارسک روڈ، دلہ زک اورپکہ غلام میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد سے اسلحہ، ایمونیشن اورمنشیات برآمد ہوئیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20