Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185120
Published : 17/1/2017 20:18

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون گر کرتباہ

لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان میں متعین اقوام متحدہ کی امن فوج«یونیفل» کی ٹیمیں علماء الشعب، الناقورہ اور لبلونہ کی حدود کے قریب تباہ ہونے والے اسرائیلی ڈرون طیارے کا ملبہ تلاش کرنے کے لیے روانہ کردی گئی ہیں مگر جگہ جگہ بارودی سرنگوں کی وجہ سے ملبے کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔


ولایت پورٹل:
لبنان کے جنوب میں اسرائیل کا ایک مبینہ جاسوس طیارہ گرکر تباہ ہو گیا ہے جس کے ملبے کی تلاشی کے لیے اقوام متحدہ کی فوج کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں،اطلاعات کے مطابق اسرائیل کا مبینہ جاسوس ڈرون طیارہ جنوبی لبنان میں فلسطینی سرحد کے قریب وعرہ کے مقام پر گر کرتباہ ہوگیا۔
لبنانی ذرائع  کے مطابق لبنان میں متعین اقوام متحدہ کی امن فوج«یونیفل» کی ٹیمیں علماء الشعب، الناقورہ اور لبلونہ کی حدود کے قریب تباہ ہونے والے اسرائیلی ڈرون طیارے کا ملبہ تلاش کرنے کے لیے روانہ کردی گئی ہیں مگر جگہ جگہ بارودی سرنگوں کی وجہ سے ملبے کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔
خیال رہے کہ 7 جنوری کو بھی اسرائیلی فوج کے «ایم کے» نامی ایک ڈرون طیارے کو لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے دوران نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی،سات جنوری کو اسرائیلی ڈرون کو لبنانی علاقوں صور اور بنت جبیل کی فضاء میں دیکھا گیا تھا۔
ابلاغ 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24