Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185124
Published : 18/1/2017 16:34

نائجیریا میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری

نائجیریا میں ایک جنگی جہاز نے غلطی سے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کرکے 100 سے زائد افراد کو ہلاک کردیا ہے۔


ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالےسے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کے ایک لڑاکا طیارے نے غلطی سے پناگزین کیمپ پر بمباری کی ہے،غلطی سے کی جانے والی بمباری میں 100 سے زائد بے گناہ پناہ گزین جاں بحق ہوگئے ہیں،حکام کے مطابق بمباری کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21