Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185137
Published : 19/1/2017 16:25

داعش امریکہ کی پیداوار ہے:نوری المالکی

عراق کے نائب صدر المالکی نے امریکی وزیرخارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہےکہ داعش تہماری حکومت کی ہی پیداوار ہے۔


ولایت پورٹل:عراقی نائب صدر نوری المالکی نے امریکی وزیر خارجہ سے کہا ہے کہ خونخوار درندہ صفت داعش کو اوباما انتظامیہ نے ہی بنایا ہے،واضح رہے کہ نوری المالکی کا بیان جان کیری کے عراق کی صورت حال کے بارے میں جاری ہونے والے بیان کے بعد سامنے آیا ہے،جان کیری نے کہا تھا کہ عراق میں داعش نوری المالکی کے دور حکومت میں پروان چڑھی، مالکی نے عراق کو نہایت کمزور بنادیا تھا جس کی وجہ سے انتہا پسند عناصر عراق تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے،نوری المالکی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو امریکہ نے ہی بنایا ہے، داعش نے یمن، عراق اور شام میں ہزاروں بے گناہ شہریوں کا خون کیا جس میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23