Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185169
Published : 22/1/2017 15:40

شامی فوج کا ایک اور کارنامہ؛ شہرصوران ہوا دہشتگروں سے پاک

شامی فورسز کا سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپرشن جاری ہے شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران صوران شہر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔


ولایت پورٹل:اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز کا سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپرشن جاری ہے شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران صوران شہر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق صوران کا علاقہ الباب شہر سے 11 کلومیٹر دور ہے اور شامی فوج اس علاقہ میں داخل ہوگئی ہیں جبکہ وہابی دہشت گرد شام کے شمالی علاقہ کے طرف بھاگ گئے ہیں۔ شام میں سعودی رعب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 18