Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185173
Published : 22/1/2017 16:40

آل خلیفہ کی عدالت میں ہوا نہایت بےعدالتی کا مظاہرہ

بحرین کی ظالم و جابرامریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے بحرینی عوام کے حقوق کو سلب کرتے ہوئے 5 بھائیوں اور بہنوں کو قید کی سزا سنائي ہے۔


ولایت پورٹل:المرآہ البرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی ظالم و جابرامریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کی عدالت  نے بحرینی عوام کے حقوق کو سلب کرتے ہوئے5بھائیوں اور بہنوں کو قید کی سزا سنائي ہے۔ بحرین کی فوجداری عدالت کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی  بینچ کی سربراہی قاضی حمد بن سلمان آل خلیفہ نے کی جبکہ  تین رکنی بینچ میں قاضی ضیا ہریدی اور قاضي محمد عوض  بھی شمال ہیں،عدالت نے سکیورٹی فورسز کو ضرب و شتم کرنے کے جرم میں ایک فرد کو3سال قید کی سزا سنائي جبکہ باقی 4 افراد کو تین تین ماہ  اور ایک ایک ماہ کی قید کی سزا سنائي ہے۔ واضح رہے کہ بحرینی عوام ملک میں جمہوریت کے نفاذ کا مطالبہ کررہے ہیں۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20