Thursday - 2018 مئی 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185226
Published : 24/1/2017 19:25

مشرقی موصل ہوا مکمل طور پر آزاد

عراقی وزیر اعظم نے مشرقی موصل کی مکمل آزادی کا سرکاری طور پر اعلان کردیا ہے۔

ولایت پورٹل
:السومریہ نیوز کے مطابق عراقی وزارت خارجہ کی طرف سے کل اعلان کیا گیا تھا کہ مشرقی موصل آزاد ہوچکا ہے لیکن وہاں کے وزیر اعظم نے اس خبر کا آج سرکاری طور پر اعلان کیا ہے، یاد رہے کہ 17نومبر 2017 کوعراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کو آزاد کروانے کا باقاعدہ طو رپر حکم جاری کیا تھا۔
ارنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 مئی 24