Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185233
Published : 25/1/2017 8:12

غزہ پر اسرائیل کا میزائیلی حملہ

غاصب صیہونی فوج نے جنوب غزہ میں واقع حماس کے ٹھکانوں کو میزائیلی حملوں کا نشانہ بنایا.


ولایت پورٹل:
صبا نیوز کی رپورٹ کے مطابق غاصب صہیونی فوج نے کل بروز منگل شام کے وقت اسلامی مزاحمت فلسطین کے ایک ٹھکانے کو غزہ پٹی کے جنوب میں نشانہ بنایا۔
حماس کے داخلی امور کے  ایک عہدایدار کی  مطابق اسرائیلی فوج کے ٹینکوں سے نکلنے والے تین گولے پناہ گزیں کیمپ المغازی کی طرف آئے جن میں الحمد للہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
چونکہ جدید اسٹریٹجک جائزوں کے پیش نظر 2017 میں اسرائیل کو سب سے زیادہ خطرہ،حزب اللہ،حماس اور ایران سے ہے
لہذا بدیہی طور پر اسرائیل کی سب سے بڑی کوشش حماس کی فوجی طاقت اور ہتھیاروں کو نابود کرنا پہلی ترجیح ہوگی۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12