Wed - 2018 Dec 19
Languages
13223:نتائج: 0سیکنڈ میں
جستجو برای :
میڈیا واچ ڈاگ میں شائع ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال سعودی صحافی جمال خاشقجی سمیت 80صحافیوں کو قتل کیا گیا۔
لبنانی فوج نے غاصب صیہونی فوجیوں کو میس الجبل کے علاقے میں بلو لائن سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
طالبان،پاکستان،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے حکام کے درمیان مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے افغان حکومت کا ایک وفد ابو ظہبی پہنچ گیا ہے ۔
ایران کے وزیر انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جاسوسی ادارے امریکہ کے تعاون سے خطے میں دہشت گرد گروہوں کو منظم کر رہے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہے ۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول نے مسلم خاتون پیتھا لوجسٹ کو اسرائیل کی حمایت سے متعلق حلف اٹھانے سے انکار پر نوکری سے فارغ کردیا۔
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کسی ایسے ملک کے ساتھ ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا جس نے اقوام متحدہ کی ایسی قرارداد کی خلاف ورزی کی ہے جس کی اس نے خود بھی حمایت کی تھی۔
ایف بی آئی کے سابق سربرہ کا کہنا ہے اچھے لوگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سوجھ بوجھ سے عاری قرار دیتے ہیں۔
سلامتی کونسل نے ایران پر الزام لگایا گیا ہے کہ یہاں انسانی حقوق کی رعایت نہیں کی جاتی۔
امور شام کے سلسلہ میں امریکہ کے خصوصی نمائندہ کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت شام کے صدر بشار اسد کو ہٹانے کا ارادہ نہیں رکھتی۔
  • کل نتائج : 13223