Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185242
Published : 25/1/2017 16:1

عراق کے شہر الرمادی میں بم دھماکہ

عراق کے شہر الرمادی میں بم دھماکے کے نتیجے میں4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:المیادین نے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر الرمادی میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں  4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق اس دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں اکثر فوجی  شامل ہیں،عراقی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے الرمادی میں کار بم دھماکہ کے ذریعہ 4 افراد کو ہلاک اور 5 کو زخمی کردیا ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16