Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185293
Published : 28/1/2017 6:44

ماضی کی ناکام پالیسیوں کو دہرانے سے کوئی فائدہ نہیں:برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ اب امریکا اور برطانیہ کا دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت کا دور ختم ہوگیا،ری پبلکن سینیٹرز کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تھریسامے کا کہنا تھا کہ ماضی کی ناکام پالیسیوں کو دہرانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا

ولایت پورٹل:برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ناکام جنگیں اب برداشت نہیں کی جاسکتیں، امریکا اور برطانیہ کا دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت کا دور ختم ہوگیا،ری پبلکن سینیٹرز کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تھریسامے کا کہنا تھا کہ ماضی کی ناکام پالیسیوں کو دہرانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، کسی تنازع کی صورت میں لازمی مداخلت کرنا ہوگی،ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور برطانیہ نئے عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرسکتے ہیں، برطانوی وزیر اعظم جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گی۔
ابلاغ



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16