Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185301
Published : 28/1/2017 16:59

امریکی صدر نے میرا دل توڑا ہے:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی

وہابی دہشت گردوں کے ستائے ہوئے پناہ گزینوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی پابندی عائد کردی ہے پابندی کے خلاف پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے میرا دل توڑ دیا ہے۔


ولایت پورٹل:جنگ نے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گردوں کے ستائے ہوئے پناہ گزینوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی پابندی عائد کردی ہے پابندی کے خلاف پاکستانی  نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے میرا دل توڑ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سات مسلم ملکوں کے افراد کی امریکہ میں داخلے پر پابندی کا حکم نامہ پرامریکی صدر نے دستخط کر دیئے ہیں۔ جس کے خلاف نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے افسوس کا اظہار کیا ہے ،ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ تارکین وطن افراد پرپابندی کے فیصلے نے میرا دل توڑدیا ہے، صدر ٹرمپ تشدد اور جنگ سے متاثرہ خواتین اور بچوں پر دروازے بند کررہے ہیں، یہ بڑا بے یقینی کا دور ہے، ملالہ نے امریکی صدر ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22