Thursday - 2018 June 21
Languages
11541:نتائج: 0.142سیکنڈ میں
جستجو برای :
رہبر انقلاب نے ملک میں شاہانہ ٹھاٹ باٹ اور منی لانڈرنگ جیسے پنپتے ہوئے جراثیم کو کچلنے کے لئے پارلیمنٹ سے خصوصی قوانین بنانے کی تاکید فرمائی۔
امام خمینی(رح) کے نواسے نے امریکہ کو ایک درندہ جانور سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے منھ پسماندہ قوموں کا خون لگ گیا ہے اور اسے ایران میں بھی اسی لقمہ تر کی تلاش تھی لیکن اسے یاد رکھنا چاہیئے ایرانی قوم کے ساتھ عزت سے پیش أنا ہوگا ورنہ اس کے نقصانات کا وہ خود ذمہ دار ہوگا۔
ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺝ ﮨﻢ ﺳﻮﮔﻮﺍﺭ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﺑﯿﺖﺍﻟﻤﻘﺪﺱ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺷﯿﻌﮧ ﺳﻨﯽ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﯽﻃﺮﺡ ﻣﺴﺘﻀﻌﻒ ﻭ ﻣﺴﺘﮑﺒﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﺎ ﺑﯿﻦ ﺟﻨﮓ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﻀﻌﻒ ﻭ ﻣﺴﺘﮑﺒﺮ ﮐﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﻮ ﺍﮨﻢ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ۔
ٹرمپ حکومت نے ان بچوں کو غیر قانونی طریقہ سے امریکہ میں داخل ہونے کی وجہ سے ان کے والدین سے علیحدہ سرحدی علاقہ میں رکھا ہوا ہے جس کے سبب بہت سے ممالک اور تنظیموں نے امریکی حکام کے اس رویہ پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں فوراً ان کے والدین کے ساتھ رہنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
علامہ عدیل اختر طاب ثراہ کی شخصیت محققین و صاحبان قلم کے لئے محتاج تعارف نہیں ہے۔ آپ کی علمی-تحقیقی کتابیں آج بھی اہل قلم کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ صلۂ تاریخ احمدی، صلح حسن(ع)، علمی خیانتیں، تدلیس شبلی، مسئلہ تقیہ، خلافة خیر البشر، رجال فکر و نظر، فلسفہ اسلام یا علم کلام و۔۔۔۔۔ جیسی اہم تحقیقی کتب اپنے آپ میں مثال ہیں۔
دنیا کے بہت سے انصاف پسند ممالک پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگا کران کے لئے طرح طرح کی مشکلیں ایجاد کرنے والا امریکہ آج خود اسرائیل کے معاملہ میں عالمی حقوق انسانی کونسل کو ملزم ٹہرا کر اس سے خارج ہوگیا ہے۔
خطہ کے ممالک میں بٹھے ہوئے استعماری کٹھ پتلیوں سنو! تم ہمیں رافضی کہو،تم ہمیں دہشت گرد کہو،تم ہمیں مجرم کہو،تمہارا جو دل چاہے ہمیں کہہ لو،لیکن ہم دنیا میں پھیلے ہوئے علی بن ابی طالب(ع) کے شیعہ فلسطین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ہم فلسطینی قوم کو ایکیلا نہیں رہنے دیں گے۔ہم فلسطین میں موجود امت مسلمہ کے مقدسات سے کبھی منھ نہیں موڑیں گے۔
أپ لوگ یہ یاد رکھئے! کہ جب یہ (أل سعود) جنت البقیع میں آئمہ اور صحابہ کی قبروں کو منہدم کررہے تھے تمام عالم اسلام نے متحد ہوکر ان کے خلاف أواز اٹھائی جیسا کہ میں نے عرض کیا،ہندوستان سے۔لیکر افریقہ کے دور دراز ممالک کے مسلمانوں نے ان کے خلاف ایک ساتھ قیام کیا تب جاکر أج ہمیں روضہ رسول(ص) کے مینار نظر أرہے ہیں۔
أج کل پھر امریکہ کی کچھ سلی بریٹیز سعودی عرب کے دورے پر ہیں اور ان میں امریکہ کی مشہور رقاصاؤں کو بھی شہزادے بن سلمان نے مدعو کیا ہے۔
شاید برصغیر کی سیاست کا نصیب ہی کھوٹا ہے ایسا لگتا ہے کہ صرف چند خاندان ہی اس ملک میں حاکم ہونگے اور یہاں جمہوریت کا مقدر بھی تانا شاہی جیسا ہی ہے کیوں نہ اس بار الیکشن میں عوام کو کچھ نیا کرنا چاہیئے تاکہ ملک میں بد عنوانی،کرپشن،غربت،دہشتگردی وغیرہ کا خاتمہ ہو اور ملک میں ہر طرف خوشحالی آئے۔
  • کل نتائج : 11541