Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185309
Published : 28/1/2017 19:28

اسلام اٹلی میں پھیلنے والا دوسرا بڑا مذہب

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق یورپی ملک اٹلی میں تیزی سے پھلینے والے مذاہب میں اسلام دوسرے نمبر پر ہےجہاں باہر سے آکر اس ملک میں بسنےوالوں میں 34% لوگ مسلمان ہیں۔


ولایت پورٹل:egyptwindow.netکی رپورٹ کے مطابق فرنسوی جریدہ پرس اینفو نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی میں چوبیس لاکھ افراد دوسرے ممالک سے آکر بسے ہیں جن میں آٹھ لاکھ بیس ہزار مسلمان ہیں جبکہ یہاں کی 4 سے 5 فیصید مصنوعات بھی مسلمانوں کی ہیں،نیز اس ملک میں 700مسجدیں ہیں لیکن اس کے باوجود یہاں اسلام کو ایک مذہب کے طور پر قبول نہیں کیا گیا، قابل ذکر ہے کہ بزرگ پادری کارلو لیبراتی نے حال ہی میں کہا ہےکہ آنے والے دس سال کے اندر یورپ ایک مسلم ریاست کے طور پر سامنےآسکتا ہے۔
ایکنا





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22