Thursday - 2018 مئی 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185325
Published : 29/1/2017 17:6

شامی فوج نے پندرہ دن میں190دہشتگردوں کو کیا ہے ہلاک

شام میں انسانی حقوق کے شامی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ 15 دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک190 وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:العہد نے نقل کیا ہے کہ انسانی حقوق کے شامی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ 15 دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک  190 وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔ شامی مبصرین کے مطابق ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں  میں کئي درجن غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دیرالزور میں شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 مئی 24