Friday - 2018 مئی 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185333
Published : 29/1/2017 19:49

سات مسلمان ممالک کے شہریوں پرپابندی اوباما کی دین ہے:وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سات کے شہریوں پر ممالک پر پابندی کا مسودہ اوباما نے تیار کیا ہے۔

ولایت پورٹل:وائٹ ہاؤس کے ترجمان شان اسپائسر نے ای بی سی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے صدر ٹرمپ نے جمعہ کے دن ایک قراداد پر سائن کیے ہیں جس کے مطابق ایران،عراق،شام،سوڈان،یمن،لیبیا،سومالیہ کے شہری امریکہ میں داخل نہیں ہوسکتے،اس قرارداد کی تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ امریکہ کی وزارت داخلہ نے ایران،عراق،شام،سوڈان کو خطرناک ممالک قرار دینے کے سلسلہ میں ایک مسودہ تیار کیا تھا جس میں فروری 2016میں اوباما حکومت نے یمن،لیبیا،سومالیہ کو بھی ملا دیا،ترجمان نے مزید کہا:بہت سارے دوسرے بھی مسلمان ملک ہیں جنہیں اس قانون میں شامل نہیں کیا گیا۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 مئی 25