Thursday - 2018 مئی 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185345
Published : 30/1/2017 15:57

ہمارے مؤمن جوان خطرہ کے ہر میدان میں جان کی بازی لگانے کو تیار ہیں:رہبرمعظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں پلاسکوعمارت کے سانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو اپنے بہادر اور فداکار جوانوں کے پختہ عزم وہمت اور شجاعت پر فخر ہے۔

ولایت پورٹل:رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ نےاپنے پیغام میں فرمایا: پلاسکو عمارت کے حادثے میں فائربریگيڈ کے جوانوں نے دفاع مقدس کے دوران کی یادوں اور فداکاریوں کو ایک بار پھر تازہ کرتے ہوئے ثابت کردیا کہ ایران کا مؤمن جوان خطرات کے میدان میں اپنی ذمہ داریاں  نبھانے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے اور وہ اس سلسلے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے بھی آمادہ ہے،رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فائربریگیڈ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا اور اللہ تعالی ان کی اس خدمت کو قبول فرمائے ۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 مئی 24