Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185355
Published : 30/1/2017 18:40

ٹرمپ ہمارے لیے خطرہ ہیں:یورپی یونین

اعلیٰ مذاکرات کار گیورہوفسٹیٹ نے یورپی پارلیمنٹ میں کہا: رونلاڈ ٹرمپ یورپی یونین کے لیے خطرہ ہیں۔

ولایت پورٹل:independent site نے لکھا ہےکہ گیورہوفسٹیٹ نے لندن میں اپی ایک تقریر کے دوران کہا: ابھی تک یورپی یونین کے لیے روس اور دہشتگردی دو خطرے تھے لیکن حال ہی میں جب میں امریکہ گیا ہوں تو مجھے معلوم ہواہے کہ ٹرمپ ہمارے لیے ایک تیسرا خطرہ ہیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16