Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185363
Published : 30/1/2017 19:58

بس ذرا سی احتیاط کئی بڑی بیماریوں سے بچاسکتی ہے:ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ محض ہاتھ صاف رکھ کر بڑے اور بچے سنگین قسم کے انفکشن سے خود کو بچا سکتے ہیں۔

ولایت پورٹل:اگر آپ اپنے بچوں کو سنگین بیماریوں سے بچانا چاہتے ہیں تو انہیں ہاتھ دھونے کی شروع سے عادت ڈالئے،ماہرین کا کہنا ہے کہ محض ہاتھ صاف رکھ کر بڑے اور بچے سنگین قسم کے انفکشن سے خود کو بچا سکتے ہیں۔
فرید آباد کے ایشین اسپتال کے ڈاکٹر انشومن چارلہ نے کہا:ہاتھ گندے رہنے سے نہ صرف بچوں بلکہ ہر عمر کے آدمی کو انفکشن ہوسکتا ہے لیکن اگر ہاتھ دھونے کی عادت ڈالی جائے تو یہ بیماریوں کو پھیلنے سے روکنے میں بہت مدد گار ثابت ہوگا۔
etemaaddaily



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16