Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185386
Published : 31/1/2017 19:13

سعودی فوجیوں نے یمن میں اپنے ہی ایجنٹوں کو بنایا نشانہ

سعودی عرب نے یمن کے صوبے تعز کے شہروں مخا اور ذباب سے فرار ہونے والے اپنے ایجنٹوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔


ولایت پورٹل:العالم کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبے تعز میں مخا اور ذباب اور صنعا کے شمال میں واقع شہر نہم کے علاقے مدفون میں سعودی ایجنٹوں کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے دسیوں سعودی ایجنٹوں کو ہلاک و زخمی کر دیا جبکہ سعودی لڑاکا طیاروں نے بھی صوبے تعز سے فرار ہونے والے اپنے ہی عناصر کو نشانہ بنایا ہے،یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان کے علاقے میں سعودی فوجیوں پر حملہ کیا اور ان کے فوجی ساز و سامان کو تباہ کر دیا،یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے قوہ کے علاقے پر میزائل بھی داغے اور نجران میں المخروق اڈے اور اس کے اطراف کے علاقوں پر شدید گولہ باری کی۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16