Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185405
Published : 1/2/2017 16:59

رہبر معظم کا امام خمینی(رح)اور شہدا کوخراج تحسین

عشرہ فجر کے موقع پررہبرانقلاب اسلامی نےآج حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ولایت پورٹل:رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی  سیدعلی خامنہ ای نے آج  بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کےمرقد مطھراور بہشت زہرا قبرستان میں حضرت امام خمینی (رح) اور شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا،رہبرانقلاب اسلامی نے اسی طرح تشخیص مصلحت نظام کونسل کے صدر مرحوم آیت الله ہاشمی رفسنجانی کی قبر پر بھی فاتحہ پڑھی اور ان کی مغفرت اور بلند در جات کیلئے دعا کی،حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای نے اسی طرح شہدای 7 تیر، شھدای دفاع مقدس، شھدای مدافع حرم،سانحہ پلاسکو کے شہیدوں خاص طور سے شہید بہشتی، شہیدرجائی اورشہید باہنر کے مزار اور قبروں پرفاتحہ پڑھی،انھیں خراج تحسین پیش کیا اوراللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔
سحر



رہبر معظم کا امام خمینی(رح)اور شہدا کوخراج تحسین عشرہ فجر کے موقع پررہبرانقلاب اسلامی نےآج حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سیدعلی خامنہ ای نے آج بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کےمرقد مطھراور بہشت زہرا قبرستان میں حضرت امام خمینی (رح) اور شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا رہبرانقلاب اسلامی نے اسی طرح تشخیص مصلحت نظام کونسل کے صدر مرحوم آیت الله ہاشمی رفسنجانی کی قبر پر بھی فاتحہ پڑھی اور ان کی مغفرت اور بلند در جات کیلئے دعا کی حض
آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20