Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185477
Published : 4/2/2017 18:58

جب اپنے ہی ملک میں بحران کا شکا ہیں؟؟؟

شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے والے علاقوں کے تقریبا اسّی ہزار شہریوں کو، جو بیرون ملک پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں، اردن کی سرحد پر بحرانی صورت حال کا سامنا ہے۔

ولایت پورٹل:امدادی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے ہاتھوں سے بچ نکلنے والے شام کے اسّی ہزار شہریوں کو اردن میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے جس کی بنا پران پناہ گزینوں کو سخت بحرانی صورت حال کا سامنا ہے،ان امدادی تنظیموں کے مطابق شامی پناہ گزینوں کو کافی مسائل کا سامنا ہے جبکہ اردن کی حکومت ان کو ملک میں داخل نہیں ہونے دے رہی ہے،یہ ایسی حالت میں ہے کہ اردن کے فوجیوں نے سرحدی علاقے رکبان کو اپنے کنٹرول میں لے رکھا ہے۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21