Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185509
Published : 6/2/2017 7:14

یمن میں سعودی فوجیوں کی مسلسل بوکھلاہٹ ،صوبہ تعز پر کئے ہوائی حملے

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان اور صوبہ تعز میں سعودی عرب کے 5 کرائے کے مزدوروں اور فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ سعودی عرب نے صوبہ تعز پر 35 بار فضائی حملے کئے ہیں۔

ولایت پورٹل:
المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان اور صوبہ تعز میں سعودی عرب کے 5 کرائے کے مزدوروں اور فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ سعودی عرب نے صوبہ تعز پر 35 بار فضائی حملے کئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے جیزان میں 2 سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز کے الجحملیہ اور صالہ علاقوں میں سعودی عرب کے تین کرائے کےمزدوروں کو ہلاک کردیا ہے ۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18