Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186322
Published : 25/3/2017 15:42

تلعز میں داعشی محاصرہ میں

عراقی رضاکار فوج نے تلعز میں داعشی دہشتگردوں کو گیھرے میں لے لیا ہے۔


ولایت پورٹل
:المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراقی رضاکار وں نے  موصل کے مغربی شھر تلعز میں داعشیوں کو محاصرہ میں لے کر ہر طرح سے ان کی امداد رسانی کو بند کردیا ہے،یاد رہے کہ سہر تلعز 2014ء سے داعش کے قبضہ میں ہے  جو موصل سے پینسٹھ کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے،یہ شہر شام سے موصل آنے کے لیے داعش کا نہایت ہی اہم راستہ ہے اور یہیں سے ان کو زیادہ مدد ملتی ہے۔
نسیم آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14