Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186324
Published : 25/3/2017 16:24

اسرائیل ہماری آہنی گرفت کے لیے تیار رہے:حماس

صہیونیوں کو فلسطینی قوم کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔


ولایت پورٹل:العالم کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی مجاہد مازن الفقہاء کو دہشتگردی کا شکار بن اکر ایک خطرناک کھیل کھیلا ہے جس سے ان کا مقصد فلسطین کےاندرونی حالات کو درھم برھم کرنا ہے لیکن ہم اس کا دندان شکن جواب دیں گے اور اس کا بدلہ لے کررہیں گے،ہم صہیونیوں کو فلسطینی قوم کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،یاد ہے جمعہ کے دن حماس کے ایک سرگرم مجاہد مازن الفقہاء کو تل الہوا میں ان کے گھر کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے گولیوں کا نشانہ بناکر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔
جام جم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14