Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186329
Published : 25/3/2017 17:9

سعودی عرب اور آسٹریلیا کے درمیان اسلحہ کا سودا

جہاں یمن کے خلاف سعودی عرب کے زیر سایہ دو سال سے جاری جنگ میں اب تک ہزاروں عام شہری ہلاک ہوجکے ہیں وہیں آسٹریلیا اور سعودی عرب کے درمیان اسلحہ کی ڈیلنگ ہورہی ہے۔


ولایت پورٹل:آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ جہاں یمن کے خلاف سعودی عرب کے زیر سایہ دو سال سے جاری جنگ میں اب تک ہزاروں عام شہری ہلاک ہوجکے ہیں وہیں آسٹریلیا اور سعودی عرب کے درمیان اسلحہ کی ڈیلنگ ہورہی ہے جس کے بارے میں آسٹریلیا کی وزارت دفاع  نے کہا ہے کہ اس سلسلہ میں ہمارے اور سعودی عرب کے درمیان پچھلے سال چار قراردادیں ہوئی ہیں جس کے لیے یہاں اس ملک کے وزیر دفاع کرسٹوفر پاینے نے ریاض کا دورہ بھی کیا تھا جہاں وہ سعودی عرب کی نیشنل گارڈ کے سربراہ متعب بن عبدالله بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی،اکبار نے یہ بھی لکھا ہے کہ اسی اسلحہ سے آل سعود نے بے دریغ یمنی نہتے عوام کو قتل کیا ہے نیز اس میں ممنوعہ بموں کی خفیہ ڈیل بھی شامل ہے۔
yjc.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17