Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186333
Published : 25/3/2017 17:42

مقتدیٰ صدر کو کس نے دھمکی دی

صدر تحریک کے ترجمان نے کہا:ہمیں معلوم ہے کہ مقتدیٰ صدر کو کن لوگوں نے دھمکی دی ہے۔


ولایت پورٹل:مقتدیٰ صدر کے ترجمان جعفر الموسوی نے آج کہا:مقتدیٰ صدر نے اصلاحات کا پرچم بلند کیا ہے،وہ ایسے بدعنوان افراد کے مقابلے میں کھڑے ہوئے ہیں جنہوں نے ملک میں بحرانی صورت حال پیدا کررکھی ہے،انھیں افراد کی طرف سے مقتدیٰ صدر صاحب کو قتل کی دھمکی دی جارہی ہے  اس لیے کہ انہوں نے ان افراد کو بے نقاب اور ذلیل کر دیا ہے،وہ ہر حکومتی ادارے میں ہورہے ظلم کے خلاف ہیں یہی وجہ سے کہ اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی طرف سے انھیں قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں تا کہ ملک میں آشوب برپا ہوجائے لیکن ہم ان سے ڈرنے والے نہیں اور عوامی مطالبات پورے ہونے تک یہ لڑائی جاری رہے گی۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16