Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186336
Published : 25/3/2017 18:33

داعش کی نئی دہشتگردی

مغربی موصل میں داعش کے دہشتگروں نے عام شہریوں کو نہ صرف انسانی ڈھال بنایا بلکہ چھتیس عام شہریوں کو ہلاک کردیا۔

ولایت پورٹل:ایرنا کی ایک رپورٹ کے مطابق عراقی حشد الشعبی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ داعش نے ایک تازہ ترین دہشتگردی کو انجام دیتے ہوئے چھتیس عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جو ان کے چنگل سے نجات پانے کے لیے عراقی فوج کی طرف بھاگ رہے تھے یاد رہے کہ مغربی موصل میں داعشی درندوں نے وہاں کے باشندوں کو انسانی ڈھال بنایا ہوا ہے۔
عصر ایران




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16