Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186340
Published : 26/3/2017 13:4

بریکنگ نیوز:

موصل آپریشن اپنے آخری مرحلہ میں داخل، 420 داعشی ہلاک جبکہ 100 دہشتگردوں پرکسا شکنجہ

عراقی رضاکار فورس کے میثم الزیدی نامی کمانڈر کا کہنا تھا کہ عراقی رضاکار فورس نے موصل کے داہنی حصے میں آپریشن کی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے ہوئے تمام مقاصد اور اہداف حاصل کرلئےہیں۔

ولایت پورٹل:موصل آپریشن میں شریک عراقی رضاکار فورس نے موصل کے داہنی حصے میں اپنے ذمے آپریشن کا حصہ مکمل کرنیکا اعلان کردیا ہے،ایک پریس کانفرنس کے دوران عراقی رضاکار فورس کے میثم الزیدی نامی کمانڈر کا کہنا تھا کہ عراقی رضاکار فورس نے موصل کے داہنی حصے میں آپریشن کی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے ہوئے تمام مقاصد اور اہداف حاصل کرلئےہیں اور موصل سے ملحقہ تلعفر، بادوش علاقوں کو آزاد کرالیا ہے الزیدی کا مزید کہنا تھا کہ عراقی رضاکار فورس نے عراقی افواج کیساتھ ملکر 420داعشیوں کا صفایا کرتے ہوئے دیگر 100کو سکیورٹی اداروں کے حوالے کردیا ہے۔
ابلاغ




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20