Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186343
Published : 26/3/2017 15:47

یمن کے مفرور صدر کو سزائے موت

یمن کے شہر صنعا کی ایک فوجداری عدالت نے اس ملک کے فراری صدر منصور ہادی کو سزائے موت سنائی ہے۔


ولایت پورٹل
:سومریہ نیوز عراق نے کے مطابق شہر صنعا کی فوجداری عدالت نے اس ملک کے مفرور صدر منصور ہادی کے خلاف 2015ء میں یمن کی مخالفت کے جرم میں سزائے موت سنائی ہے،اس حکم کے مطابق منصور ہادی اپنے چھ ساتھیوں سمیت مجرم قرار پائے ہیں اس کے علاوہ عدالت نے ان سب افراد کی جائداد کو بھی ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔
ایسنا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13