Monday - 2018 August 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186344
Published : 26/3/2017 16:9

آل سعود اور امریکہ یمن میں جنگی جرائم کے ذمہ دار:امریکی تجزیہ نگار

ایک امریکی سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ریاض اور واشنگٹن اور ریاض یمن میں ہونے والے جنگی جرائم کے ذمہ دار ہیں۔


ولایت پورٹل:مارک میسون نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا: امریکہ یمن میں ہونے والے سعودی حملوں کی حمایت کرتا ہے  اس لیے کہ آل سعود امریکہ کی خارجہ سیاست کو بے چون و چرا مان لیتا ہے اور امریکہ بھی یمن میں اپنی سیاست کے پیچھے ہے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہاں کس کی حکومت ہو اسے تو صرف اپنے مفاد پورے ہونے سے مطلب ہے،تجزیہ نگار نے مزید کہا کہ امریکی عوام کو یمن میں ہونے والے مظالم سے جان بوجھ کر بے خبر رکھا جاتا ہے تو ان سے کیا توقع کی جاسکتی ہے کہ وہ ایک ایسے مسئلہ کے بارے میں اظہار خیال کریں گے جس کے بارے میں انھیں کچھ بھی معلوم نہیں۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 August 20