Sunday - 2018 Nov 18
Languages
12874:نتائج: 0.133سیکنڈ میں
جستجو برای :
پیرس میں مظاہرین کی آواز تھی :فلسطین زندہ باد، اسرائیل کا بائیکاٹ کرو،فلسطینی بچوں کا قتل عام بند کرو۔
اسرائیل کی اس وقت جو حالت ہے وہ 1973ء سے لے کر اب تک کبھی نہیں ہوئی تھی۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا وحی حشر ہوگا جو صدام کا ہوتھا۔
نسل پرستانہ حملہ بند کرو،بہت ہوگیا اسلامفوبیا،بہت ہوگئی جنگ،ہم نسل پرستی کا مقابلہ کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاگل پن کا زمانہ آچکا ہے ،اس کی نرم خوئی ختم ہوچکی ہے ،اس کے بعد اس کی زیادہ سے زیادہ دیوانگی ہی دیکھنے کو ملے گی۔
امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے طیاروں کی بمباری میں شام کے کم سے کم 40 عام شہری مارے گئے۔
اقوام متحدہ نے متعدد مرتبہ عالمی برادری کو خبردارکیا ہے کہ یمن میں سنگین انسانی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔
راولپنڈی شہر میں ہیلمٹ کی پابندی پر عمل درآمد کرانے کیلئےانتظامیہ نے کمر کس لی ہے۔
عراقی عوام باہمی اتحاد کے ساتھ دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے اوراللہ تعالی اسے دشمنوں پر غلبہ عطا کرےگا۔
  • کل نتائج : 12874