Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186353
Published : 25/3/2017 17:45

ایک ہی دھمکی سے لرز اٹھے صہیونی

حماس کے بدلہ کے ڈر سے غزہ سرحد پر صہیونی فوج میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔


ولایت پورٹل:العالم کی رپورٹ کے مطابق صہیونی کارندوں کی طرف سے حماس کے سرگرم مجاہد مازن الفقہا کو دہشگردی کانشانہ بنانے کے بعد حماس نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دی تھی کہ اس کا ایسا جواب دیا جائے گا کہ صہیونی ہمیشہ یاد رکھیں گے،اسی کے در اسرائیلی حکومت نے غزہ کی سرحد پر فوج کو ہائی الرٹ کر دیاہے،ادھر فلسطین کی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی کمیشن نے شمالی غزہ پٹی کے بیت حانون راستہ کو بھی نامعلوم مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے یاد رہے کہ حماس کے فعال کارکن اور اہم کمانڈر  جمعہ کے دن اپنے گھر کے سامنے دہشگردانہ حملہ کا شکار ہوگئے تھے جس کو لے کر حماس کے کارکنوں میں کافی غم وغصہ دیکھنے کو ملتا ہے۔
yjc.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11