Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186354
Published : 26/3/2017 17:59

خواتین کی ترقی رہبر انقلاب کی نظر میں:

غلط نظریات کے ساتھ خواتین کی تعمیر و ترقی ممکن نہیں:رہبر انقلاب

خواتین کو چاہیئے کہ وہ عورت کے سلسلہ میں اسلام کے نظریئے سے بقدر کافی آگاہ ہوں تاکہ دین مقدس اسلام کے نظریہ پر اعتماد کرتے ہوئے اپنے حقوق کا پوری قوت کے ساتھ دفاع کرسکیں اور خود معاشرہ کے تمام افرادپر بھی یہ جاننا ضروری ہے کہ عورت اور عرصۂ حیات میں اس کا وجود و حضور،اس کی فعالیت، تحصیل علم، اجتماعی، سیاسی، اقتصادی وعلمی میدان میں اس کا سرگرم عمل رہناکس قدر اہم ہے۔


ولایت پورٹل:اگر ایک ملک حقیقی معنوں میں تعمیر و ترقی چاہتا ہے تو اسے چاہیئے کہ افرادکی قوت پر سب سے زیادہ تاکید کرے،ظاہر ہے کہ جب قوت افرادی کی بات آئے گی تو معلوم ہوگا کہ ملک کی نصف آبادی اور اس قوت کا نصف حصہ خواتین ہیں، اس صورت میں اگر خواتین کے سلسلہ میں غلط نظریات پائے جاتے ہوں تو واضح ہے کہ اس ملک کی حقیقی معنوں اور وسیع پیمانے پر تعمیر و ترقی ناممکن ہوگی، ملک کی خواتین کو چاہیئے کہ وہ عورت کے سلسلہ میں اسلام کے نظریئے سے بقدر کافی آگاہ ہوں تاکہ دین مقدس اسلام کے نظریہ پر اعتماد کرتے ہوئے اپنے حقوق کا پوری قوت کے ساتھ دفاع کرسکیں اور خود معاشرہ کے تمام افرادپر بھی یہ جاننا ضروری ہے کہ عورت اور عرصۂ حیات میں اس کا وجود و حضور،اس کی فعالیت، تحصیل علم، اجتماعی، سیاسی، اقتصادی وعلمی میدان میں اس کا سرگرم عمل رہناکس قدر اہم ہے گھر میں اس کا کیا کردار ہے اور گھر کے باہر کیا۔(خوزستان کی خواتین سے خطاب۔۱۰ مارچ ۱۹۹۷ء۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20