Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186357
Published : 26/3/2017 18:37

شرابی کی نماز کا حال

ایک روایت میں ہے کہ شرابی کی نماز کو زمین اور آسمان کے درمیان معلق رکھا جاتا ہے اور اگر توبہ کرے تو نماز قبول ہوجاتی ہے۔

ولایت پورٹل:فضیل بن یسار کہتے ہیں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے  ارشاد فرمایاکہ جس نے شراب پی اس کی چالیس روز تک کی نماز قبول نہیں ہوگی اور اگر وہ ان چالیس دنوں میں نماز نہ پڑھے تو اسے دوگنا عذاب دیا جائے گا، اور ایک روایت میں ہے کہ شرابی کی نماز کو زمین اور آسمان کے درمیان معلق رکھا جاتا ہے اور اگر توبہ کرے تو نماز قبول ہوجاتی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14