Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186359
Published : 26/3/2017 19:11

تعصب کی عینک نے یونیورسٹی پر لگایا سات لاکھ ڈالر جرمانہ

بیروت میں امریکی یونیورسٹی پر حزب اللہ سے منسلک تنظیموں سے روابط کے شائبہ ہونے کی وجہ سے امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے سات لاکھ کا جرمانہ عائد ہوا۔


ولایت پورٹل:امریکہ کا دعویٰ ہے کہ حزب اللہ ایک دہشتگرد تنظیم ہے اس کے ساتھ کسی بھی طرح کا رابطہ رکھنا منع ہے اسی کو لے کر امریکی وزارت خانہ نے بیروت میں امریکی یونیورسٹی پر سات لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا اس لیے کہ اس یونیورسٹی نے حزب اللہ سے وابستہ چینل المنار کے کارکنوں کے لیے تعلیمی کیمپ رکھا تھا نیز اس کے جہادسازنگی فاؤنڈیشن کے ساتھ بھی تعامل کیا تھا جس پر امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اس نے ہمارے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے یاد رہے کہ  American University of Beirut1866ء سے بیروت میں چل رہی ہے جس پر آج جرمانہ عائد ہوا ہے۔
irna.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15