Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186363
Published : 27/3/2017 12:58

امریکا نے کیا مزید 300 فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان

امریکا نے رواں سال کے موسم بہار میں مزید 300 فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوجی افغان فورسز کو تربیت دینے والی نیٹو فورسزکی مدد کریں گے۔

ولایت پورٹل:امریکا نے رواں سال کے موسم بہار میں مزید 300 فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوجی افغان فورسز کو تربیت دینے والی نیٹو فورسزکی مدد کریں گے۔
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ موسم بہار میں افغان صوبہ ہلمند میں 300 کے قریب مزید فوج بھیجی جائےگی جہاں امریکی فوج 2014 سے طالبان کے ساتھ لڑائی میں مصروف ہے،یہ میرینز افغان فوج کو تربیت دینے والے فوجی اتحاد نیٹو کی مدد کریں گے، امریکہ افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی کا بہانہ بنا کر اس ملک کے قدرتی وسائل کو لوٹ رہا ہے۔
جبکہ افغانستان کے صوبہ فراہ میں طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 16زخمی ہوگئے، صوبہ فراہ میں طالبان نے پولیس چوکی پر حملہ کیا،جھڑپ میں 8 طالبان بھی مارے گئے۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17