Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186398
Published : 29/3/2017 6:23

بریکنگ نیوز:

شیعہ اقلیت پر سعودی پولیس کا قہر جاری آیت اللہ نمر کے دو قریبی رشتہ دار شہید

سعودی عرب کی پولیس نے شیعہ اکثریتی علاقے عوامیہ میں کارروائی کرتے ہوئے شہید آیت اللہ نمر کے دو قریبی رشتہ دار مقدار النمر اور محمد النمر کو شہید کردیا۔


ولایت پورٹل:
مطابق سعودی عرب کی پولیس نے شیعہ اکثریتی علاقے عوامیہ میں کارروائی کرتے ہوئے شہید آیت اللہ نمر کے دو قریبی رشتہ دار مقدار النمر اور محمد النمر شہید کردیئے ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقوں عوامیہ، قطیف الاحساء سمیت صوبہ الشرقیه میں گزشتہ پانچ سال سے پرامن عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
مقامی باشندے سعودی عرب میں وسیع امتیازی سلوک کے خاتمے اور سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کر رہے ہیں،ریاض نے سعودی شیعہ اقلیت کے خلاف جارحانہ اور ظالمانہ پالیسیاں اختیار کر رکھی ہیں اور سعودی اہلکار پرامن احتجاج کو بے دردی سے سرکوب کر رہے ہیں جس کے دوران اب تک دسیوں افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہو چکے ہیں۔
تسنیم

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15