Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186423
Published : 3/4/2017 6:50

شمالی پیرس میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

شمالی پیرس میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد زخمی ہو گئے۔

ولایت پورٹل:شمالی پیرس میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد زخمی ہو گئے،موصولہ رپورٹوں کے مطابق یہ دھماکہ، شمالی پیرس میں طالبعلموں کے ایک قافلے کے راستے میں ہوا۔
بعض ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ اس دھماکے میں کم سے کم بیس افراد زخمی ہوئے ہیں،چار زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
ابھی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14