Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186426
Published : 2/4/2017 16:44

ٹرمپ نے ایک بار پھر ہلری کو بنایا نشانہ

امریکی صدر نے آج ایک بار2016ء کے الیکشن میں اپنے مقابلہ میں ہارنے والی لیڈر ہلری کلٹن کو ایک بار پھر شدید لفظی حملوں کا نشانہ بنایا۔


ولایت پورٹل:امریکی صدر ٹرمپ نے حالیہ الیکشن میں روس کے ساتھ روابط کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے اپنے مخالف ذرائع ابلاغ اور ہلری کلٹن کے خلاف اپنے ایک ٹویٹ میں سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے  ،انھوں نے کہا: کیا ہلری کو پتا ہے کہ  جان پوڈسٹا کے بھائی کو بھاری رقم دی گئی تھی تا کہ وہ روس کے خلاف امریکی پابندیوں کو اٹھا لیں ؟،کیا ہلری نے مناظرہ کے سوالوں کے جواب ملنے پرمعافی مانگی تھی؟ ۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13